تازہ ترین

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جمعہ کے دن چترال کا دورہ کرینگے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف جمعہ کے دن چترال کا ایک روزہ دورہ پر یہاں پہنچ رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وہ پی آئی اے کے پروازمیں چترال پہنچنے کے بعد لواری ٹنل جائیں گے جہاں انہیں پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی جبکہ ڈسٹرکٹ ناظم مغفرت شاہ انہیں ڈیزاسٹر کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔ اس موقع پر وزیر اعظم چکدرہ چترال ہائی وے کی تعمیر کا بھی باضابطہ اعلان کریں گے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔