وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جمعہ کے دن چترال کا دورہ کرینگے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف جمعہ کے دن چترال کا ایک روزہ دورہ پر یہاں پہنچ رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وہ پی آئی اے کے پروازمیں چترال پہنچنے کے بعد لواری ٹنل جائیں گے جہاں انہیں پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی جبکہ ڈسٹرکٹ ناظم مغفرت شاہ انہیں ڈیزاسٹر کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔ اس موقع پر وزیر اعظم چکدرہ چترال ہائی وے کی تعمیر کا بھی باضابطہ اعلان کریں گے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔