تازہ ترین

ڈی سی چترال ارشاد سدھیراور ڈی پی او چترال منصورآمان تبدیل،خورشید عالم ڈی سی اورکپٹن(ر)محمد فرقان ڈی پی او چترال تعینات

پشاور (چترال ایکسپریس ) صوبہ  خیبرپختونخوا کے نگران حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ہدایات کے مطابق صوبے کے بیشتر اظلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسروں‌کے ساتھ دیگر انتظامی سیکریٹریزاورڈائریکٹرز کا تبادلہ کردیا ہے . چترال کے ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر کا تبادلہ یہاں‌سے ڈپٹی کمشنرنوشہرہ کردیا گیا ہے. ان کی جگہ خورشید عالم کو ڈپٹی کمشنر چترال تعینات کردیا گیا ہے جو اس سے پہلے ڈپٹی کمشنر صوابی تعینات تھے. اسی طرح‌ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال کیپٹن ریٹائرڈ منصور آمان کا تبادلہ بھی یہاں‌سے ڈی پی او ہری پور کردیا گیا ہے . اور ان کی جگہ کیپٹن ریٹایرڈ محمد فرقان بلال(پی ایس پی ) کو ڈی پی او چترال تعینات کردیا گیا ہے . موصوف اس سے پہلی بحثیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک خدمات انجام دے رہے تھے .

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔