تازہ ترین

طالبہ کا اعزاز، عظمیٰ رزاق دخترعبد الرزاق براموش میٹرک کے ا متحان میں934 نمبر لیکر اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی 

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) عظمیٰ رزاق دخترعبد الرزاق براموش سالک ایجوکیشن سسٹم تورکھو شاگرام نے میٹرک کے سالانہ ا متحان میں1100 میں سے934 نمبر لیکر اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی انہوں نے اپنی کامیابی کو اپنے والدین کی دعاوں اور سکول کے پرنسپل ٹیچنگ اسٹاف کی انتھک محنت اورجدید طرز پڑھائی کانتیجہ قرار دیا ۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔