تازہ ترین

نواز شریف شاید اپنے عہدے کی معیاد پوری نہ کر سکیں: اعتزاز احسن

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ہمیشہ کوئی نہ کوئی بڑی غلطی کر جاتے ہیں ۔ وزیر اعظم اپنی غلطیوں کے باعث شاید اپنی حکومتی میعاد پوری نہ کر سکیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ وزیرا عظم کب اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مارتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کارنامہ ہے۔ پوری قوم آرمی چیف کے اس کارنامے کو سراہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔