
تازہ ترین
انٹرا پارٹی الیکشن میں صوبائی صدارت کے امیدوار ظفر یاب خان کی طرف سے پشاور بس دھماکے کی شدیدمذمت
پشاور (پ ر)پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کے سابق صدر اور انٹرا پارٹی الیکشن میں صوبائی صدارت کے امیدوار ظفر یاب خان نے
پشاور بس دھماکے کی شدیدمذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ نہتے لو گوں کو نشانہ بنانا بزدل لوگوں کی نشانی ہے پاکستانی عوام نڈر اور غیور لوگ ہے وہ اس قسم کی بزدلانہ کارروائیوں سے ڈرنے والی نہیں ہے انہوں نے فورسز اور ملک کی دیگر سیکورٹی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس قسم کی بزدلانہ کارروائیا ں کرنے والوں کیخلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جا ئے ۔
