تازہ ترین

انٹرا پارٹی الیکشن میں صوبائی صدارت کے امیدوار ظفر یاب خان کی طرف سے پشاور بس دھماکے کی شدیدمذمت

پشاور (پ ر)پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کے سابق صدر اور انٹرا پارٹی الیکشن میں صوبائی صدارت کے امیدوار ظفر یاب خان نےZafaryab Khan 06 پشاور بس دھماکے کی شدیدمذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ نہتے لو گوں کو نشانہ بنانا بزدل لوگوں کی نشانی ہے پاکستانی عوام نڈر اور غیور لوگ ہے وہ اس قسم کی بزدلانہ کارروائیوں سے ڈرنے والی نہیں ہے انہوں نے فورسز اور ملک کی دیگر سیکورٹی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس قسم کی بزدلانہ کارروائیا ں کرنے والوں کیخلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جا ئے ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔