تازہ ترین

اپر چترال پولیس نےمختلف مقامات پر روڈوں سے پتھراور ملبہ ہٹا کررووڈز آمدروفت کے لئے بحال کردی

اپرچترال(چترال ایکسپریس)دوہفتے سے جاری شدید بارشوں کی وجہ سے اپرچترال کے مختلف علاقوں کے روڈز لینڈ سلائیڈنگ اور مختلف نالوں میں طغیانی کی وجہ سے بلاک ہوگئی تھی۔جس سے عوام کو امدورفت اور اشیائے خوردونوش کی علاقے کو رسائی میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔ڈی پی او اپرچترال نذیر خان کی خصوصی ہدات پر اپر چترال کے پولیس نے مختلف مقامات پر روڈوں سے پتھراور ملبہ ہٹا کررووڈز آمدروفت کے لئے بحال کردی۔اس کے علاوہ اپرچترال پولیس امدادی سرگرمیوں میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ مصروف عمل ہیں۔ عوامی حلقوں نے اپر چترال پولیس کی اس اقدام کو سراہا ہے اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔