
تازہ ترین
شندور پولو فیسٹول 2023 کے لئےچترال سے پولوٹیموں کا اعلان۔۔شہزادہ سکندرالمک اے ٹیم میں شامل
چترال(چترال ایکسپریس)شندور پولو فیسٹول2023 کے لئے چترال سے پانچ پولوٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں پر اتفاق رائے ہوگیاکئی دنوں سے جاری میٹنگ کا نتیجہ آخرکار نکل آیا۔۔اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی گئی
۔۔اس سال چترال اے ٹیم کی فہرست میں شہزادہ سکندرالمک کا نام ایک نمبر پر رکھا کیا گیا جس سے ظاہر ہے کہ شہزادہ سکندرالملک
اس سال بھی شندور میں ٹیم کی قیادت سنبھالے گے۔انتظامیہ کی طرف سے کوچ،جیولری اور دیگر کی فہرست بھی
جاری کردگئی ہے۔
