تازہ ترین

جمعہ 18ستمبر سے چترال میں پولیو قطرے پلانے کی تین روزہ مہم کا آغاز ہورہا ہے۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال میں کل 18ستمبر کو پولیو کے قطرے پلانے کی تین روزہ مہم کا آغاز ہورہا ہے۔ اس سلسلے میں جمعرات کے دن وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں ڈپٹی کمشنر چترال امین الحق نے بچوں کو پولیو ڈراپ پلا کر باقاعدہ طورپر افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر اسراراللہ،ڈاکٹر گلزار احمد ای پی آئی کے ڈاکٹرنذیراور دوسرے شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ موجود تھے

 

🎁 روزانہ مفت پوائنٹس اور انعامات!

خبریں پڑھیں، کوئز کھیلیں اور انعامات جیتیں۔ اپنے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے ریوارڈ پورٹل پر جائیں۔

اپنا انعام حاصل کریں ➔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO