تازہ ترین

پشاور میں ائیر فورس کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا دورہ چترال منسوخ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)وزیراعظم میاں محمدنواز شریف جمعہ کے روز چترال کا دورہ کرنے والے تھے جہاں سے لیکن پشاور میں ائیر فورس کیمپ پر دہشت گردی کے واقعے کے بعداُن کا دورہ چترال منسوخ ہوگیا۔وزیر اعظم حملے میں شہید ہونے والوں کے جنازے میں شرکت کے لئے پشاور روانہ ہونگے

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔