تازہ ترین

بحالی کے کاموں کو بروقت اور پائیدار طریقہ سے پائے تکمیل تک پہنچایا جائے۔ ۔کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کی زیر صدارت لائن ڈیپارٹمنٹ کے اجلاس ہیڈکوارٹرز چترال سکاؤٹس میں IMG_0046منعقد ہوا۔ جس میں ڈی سی چترال سمیت تمام ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان شرکت کی ۔ اوراجلاس میں اب تک کی سیلاب کی امدادی کاروائی اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا گیا اور کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس پر زور دیا کہ بحالی کے کاموں کو بروقت اور پائیدار طریقہ سے پائے تکمیل تک پہنچایا جائے۔

 

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔