تازہ ترین

ریشن طالبات کی مطالبات کی حق میں تین دن کی ڈیدلائن ختم ایک بار پھر سڑکوں پھرروڈ بلاک

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ریشن میں کالج کی طالبات کا زبردست احتجاجی مظاہرہ ۔حکومت کے خلاف نعرے بازی۔گذشتہ روز کالج طالبات نے اپنے جائز مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا تھا جس پر انتظامیہ نے انہیں تین دن کے اندر مطالبات پورے کرنے کا وعدہ کیا تھا مگر مطالبات پورے نہ ہونے پر طالبات آج پھر سڑکوں پر نکل آگئے اور روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے سب ڈویژن مستوج روڈپرسینکڑوں گاڑیاں بلاک ہونے کی وجہ سے ہزاروں مسافر پھنس کر ر گئے۔ ۔طالبات نے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک ڈپٹی کمشنر چترال یہاں آکر ہمارے مطالبات پورے نہہں کرتے ہم احتجاج ختم نہیں کرینگے۔طالبات کی طرف سے کالج بس کا فوری مطالبہ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock