تازہ ترین

محترمہ تقدیرہ اجمل کواے پی ایم ایل چترال اور گلگت بلتستان کے لئے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد ۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل پاکستان مسلم لیگ چترال کے سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جنرل سکرٹری انعام اللہ نے ایک اخباری بیان میں محترمہ تقدیرہ اجمل کواے پی ایم ایل چترال اور گلگت بلتستان کے لئے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اور ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں نے اُمید کا اظہار کیا ہے کہ تقدیرہ اجمل صاحبہ چترال میں پارٹی کو مزید مظبوط بنائی گی۔محترمہ تقدیرہ اجمل بہت جلد چترال کا دورہ کرنے والی ہے اور چترال میں نئی کبینٹ تشکیل دی گی۔یادرہے کہ محترمہ تقدیرہ اجمل کا تعلق بمبوریت سے ہے جو ان دنوں اسلام آباد میں رہ رہی ہے۔جوکہ اس سے پہلے اے پی ایم ایل خیبرپختونخواہ کی کنوینئر تھی۔انعام اللہ نے آل پاکستان مسلم لیگ کی اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock