تازہ ترین

ایون آٹانی لشٹ کے مقام پر تالاب میں ڈوبنے سے ایک لڑکی ہلاک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اتوار کے دوپہر مسماتہ زاکیہ دختر رحمت گجر ساکن آٹانی لشٹ ایون جن کی عمر15سے 16سال بتائی جاتی ہے آٹانی لشٹ دریا چترال کے ساتھ تالاب میں گر کرلاپتہ ہوگئی تھی ۔جسکی نعش سہ پہر ساڑھے پانج بجے تالاب سے نکال لی گئی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔