انتقال پر ملالتازہ ترین
گولدور جغور کے پرنسپل خیرالبشر موٹرسائیکل حادثے میں انتقال کرگئے
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) حیرا ماڈل سکول چمرکن کے پرنسپل خیرالبشر
ولد عبدالرحمن ساکن گولدور جغورموٹر سائیکل حادثے میں انتقال کرگئے ۔اُن کی نماز جنازہ3ستمبرکودوپہر2بجے جغور گولدور میں ادا کی جائیگی۔