تازہ ترین

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر چترال محمد خالد خان ترقی پاکر ایس پی انوسٹگیشن شانگلہ سوات تعینات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چترال محمد خالد خان کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ایس پی انوسٹگیشن شانگلہ سوات تعینات کردیا گیا ہے۔خالد خان ایک فرض شناس،ایماندار اور قابل پولیس افیسر کے طورپر جانے جاتے ہیں۔وہ اس سے پہلے ڈی ایس پی دروش اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چترال کے طورپر خدمات انجام دے چکے ہیں

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى