تازہ ترین

مودی کو وہ جواب دوں گا جو کبھی نوازشریف نہیں دے سکا ،عمران خان

لاہو ر: عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے بہت برا پیغام دیا گیا ہے ۔ پہلے نوازشریف کیلئے پیغام دینا تھا اب میں مودی کو پیغام دوں گا ، کل مودی کو وہ جواب دوں گا جو کبھی نوازشریف نہیں دے سکا ۔چیئرمین تحریک انصاف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جب بھی کرپشن کی بات کرتے ہیں دہشتگردی کا لیٹر دے دیا جا تا ہے ، کرپٹ مافیا ملک تباہ کررہی ہے ، کوئی تھریٹ ہمیں روکے گانہیں ۔ لاہور وزیرستان سے زیادہ خطرنا ک علاقہ نہیں ہےکل رائے ونڈ میں تاریخی مارچ ہوگا، انہوں نے کہا کہ پارٹی کا مشاورتی اجلاس جاری ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO