تازہ ترین

سرجیکل سٹرائیک کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے،ترجمان پاک فضائیہ

بھارتی فوج کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے،ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی بھارتی طیارہ پاکستانی سرحد کے قریب تک نہیں آیا اور اگر ایسا ہوا تو بھارت کو اس کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت اپنے عوام کو دھوکہ دے رہا ہے۔سرجیکل اسٹرئیک ہوئی تو بھارت کو اسی انداز میں جواب دیا جائے گا۔نیوویب ڈیسک

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO