تازہ ترین

چترال سے تورکہو کھوت جانے والی جیب کو حادثہ

تورکہو(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے تورکہو کھوت جانے والی جیب رائین گول کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق