یو ایس ایڈ کے مالی تعاون اور AVDP کے زیر اہتمام کیلاش لینگویج اینڈ کلچر پریزرویشن کے حوالے سے اسلام آباد میں دو روزہ کانفرنس 16اکتوبر کو منعقد ہو رہا ہے

چترال( رپورٹ شہریار بیگ سے) یو ایس ایڈ کے مالی تعاون اور AVDPایون ویلیز ڈولپمنٹ پروگرام کے زیر اہتمام کیلاش لینگویج اینڈ کلچر پریزرویشن کے حوالے سے دو روزہ سمینار لوک ورثہ اسلام آباد میں دو روزہ کانفرنس 16اکتوبر کو منعقد ہو رہا ہے۔اس کانفرنس میں مختلف ممالک کے ایمبیسڈرز سکالرز جبکہ چترال سے تعلق رکھنے والے دانشور کیلاش تہذیب، ثقافت اور زبان سے متعلق اپنے مقالات پیش کریں گے۔AVDPاس سلسلے میں اسلام آباد میں مقیم کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ اور طالبات سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اس کانفرنس میں بھر پور شرکت کریں۔چترال کے کیلاش ویلیز رمبور،بمبوریت اور بریر سے کیلاش مرد اور خواتین بڑی تعداد میں اس کانفرنس میں شرکت کر رہی ہیں
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔