تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس سید فضل جمیل جان کی وفات پر تعزیت کے لئے اُن کے گھر سید آباد گئے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ روزکمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ سید فضل جمیل جان کی وفات پر تعزیت کیلئے img_6747ان کے آبائی گاؤں سید آباد گئے۔کرنل نظام الدین شاہ نے مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات اورپسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعاء کی۔سید فضل جمیل جان کے صاحبزدوں اعجاز جان،شوکت جان،ذاکر جان،سہراب جان نے تعزیت کیلئے آنے پر کمانڈنٹ کا شکریہ ادا کیا۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق