انتقال پُرملال….حاجی محمدیوسف بقضائے الہیٰ انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)حاجی محمدیوسف بقضائے الہیٰ انتقال کرگئے۔اُن کی عمر 89سال تھی۔آپ عبدالصمد خان (ریٹائرڈ)منیجر پی آئی اے چترال۔عبدالعزمت(ریٹائرڈ)پی ٹی سی ایل،عبدالغیاث سپرٹنڈنٹ سیشن جج چترال،محمد عباس اور قذافی کے والد اور محمد عظیم بیگ ایڈوکیٹ کے سسر تھے۔اُن کو منگل کے روز آبائی قبرستان خورکشاندہ میں سپرد خاک کیا گیا۔جنازے میں سیاسی قائدین اور علاقائی لوگوں نے شرکت کی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔