انتقال پرملال .محکمہ تعلیم کےرحیم اللہ ولد فتح اللہ ریحانکوٹ بقضائے الہیٰ انتقال کرگئے

انتقال پرملال
محکمہ تعلیم کےرحیم اللہ ولد فتح اللہ ریحانکوٹ بقضائے الہیٰ انتقال کرگئے
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) محکمہ تعلیم کے رحیم اللہ ولد فتح اللہ(پاتی مولا) ساکن ریحانکوٹ بقضائے الہیٰ انتقال کرگئے۔وہ کچھ دنوں سے معدے کے مرض میں مبتلا تھے۔اُن کی نماز جنازہ جمعہ4نومبر بوقت بعد از نماز جمعہ 1:30گولدور جامع مسجد میں ادا کی جائیگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔