تازہ ترین

یورپی یونین مشن فار پیس کی پراجیکٹ کی ہیڈ محترمہ بلقیس طاہرہ صاحبہ کی کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس سے ملاقات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) یورپی یونین مشن(PEACE) پراجیکٹ کی ہیڈمسز بلقیس طاہرہ نے پیر کے روز کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال ہوا۔کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے ضلع چترال کے عوام کے لئے ایس آر ایس پی کی خدمات کو سراہا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO