تازہ ترین

جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل آصف غفور کا تحصیل لٹکوہ کے گاؤں شاہ سلیم کا دورہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جی او سی ملاکنڈڈویژن میجر جنرل آصف غفور نے جمعہ کے روز گرم چشمہ کے انتہائی پسماندہ گاؤں شاہ سلیم کا دورہ کیا۔وہ علاقے کے لوگوں سے ملے اور اُن کے مسائل سُنے۔میجر جنرل آصف غفور نے اس موقع پرعلاقے کے لوگوں میں غذائی اشیاء کی پیکیجز بھی تقسیم کی۔دورے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ بھی اُن کے ہمراہ موجود تھے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔