تازہ ترین

گولین میں چترال ٹاؤن کے لئے بننے والے بجلی گھر، کوہ کے عوام ضلعی کونسل کے فیصلہ کو قبول کریں گے۔

مروئے (نمائندہ چترال ایکسپریس) ٹاؤن چترال کے لئے بننے والی بجلی گھر سے کوہ کو بجلی کے فراہمی کو لیکر ایک اجلاس مروئے میں منعقد ہوا۔ جس میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی گئی۔  جس میں کہا گیا ہے کہ علاقہ کوہ کو کم از کم 7 گھنٹے بجلی فراہم کی جائے اور ساتھ یہ بھی کہا گیا کہ ضلع کونسل کی اجلاس بلائی جائے اور اکثریتی فیصلہ کو علاقہ کوہ کے عوام قبول کریں گے۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا۔ کہ اس مسئلے کو حل کیا جائے وگرنہ تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہو گی۔  چترال ایکسپریس نے قرارداد کی کاپی حاصل کی ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock