تازہ ترین

اظہار تشکر

اظہار تشکر
۔۔ میں اپنی طرف سے اور فرید احمد کے والد اکبر ولی چچا نور ولی ماسٹر بشیر احمد سمیت تمام اہلیان پوچنگ کھوت کی طرف سے ان تمام خواتین و حضرات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جو کہ ہمارے ہونہار بیٹے فرید احمد کے سانحہ ارتحال کے موقع پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ہمارے ساتھ دکھ کی گھڑی میں شامل رہے اور ہمارے ہر معاملے میں معاونت کی اللہ رب العزت ان تمام دوستوں کو اجر عظیم عطا فرمائیے
۔ منجانب ۔۔۔۔ طاہر الدین شادان سوشل ورکر اکبر ولی نور ولی بشیر احمد خان

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔