تازہ ترین

جامعہ اسلامیہ ریحانکوٹ چترال میں یوم آذادی کی مناسبت سے پروقارتقریب کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے معروف دینی ادارہ جامعہ اسلامیہ ریحانکوٹ چترال میں آج یوم آزادی کی مناسبت سے پروقار تقریب منعقد ہواجس میں جامعہ کے طلبہ نے تلاوت نعت اور ملی نغمے پیش کئے اورجامعہ کے استاذ مسئول وفاق المدارس العربیہ ضلع چترال مفتی شفیق آحمد نے آزادی کے نعمت کی اہمیت،تحریک پاکستان میں علماء اور مسلمانوں کی قربانیاں اورمقصد آزادی کے موضوع پر خطاب کیااور مجلس میں لاہور سے تبلیغی سفر پر آئے ہوئے مہمان نے بھی طلبہ کو نصیحت کی اور آخر میں پاکستاں کے حفاظت و استحکام اور ترقی کی دعا سے مجلس اختتام پزیر ہوا

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔