تازہ ترین

پسماندہ گان میر سبحان الدین مرحوم کی طرف سے سپاس تعزیت

(چترال ایکسپریس)جن احباب ،دوستوں،عزیزوں اور بہی خواہوں نے سابق کمشنر افغان ریفوجیز میر سبحان الدین مرحوم کی وفات پر بہ نفس نفیس تشریف لاکر جنازے میں شرکت کی یا فاتحہ خوانی کی یا ٹیلیفون ،خط،برقی پیغام،سوشل میڈیا کے ذریعے تعزیت کی اور ہمارے غم میں شریک ہوئے ان سب احباب اور عزیزوں کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں اس لئے ہم اخبار کے ذریعے سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں آپ کی ہمدردی نے غم کے ان لمحات میں ہمیں حوصلہ دیا ہے۔

ڈاکٹر محمد ادریس احمد،محمد الیاس(بیٹے)،مسٹر اینڈمسز طارق جمیل سابق کمشنر پشاور،مسٹر اینڈمسز حشمت یار خان(داماد)مسٹر اینڈمسزڈاکٹر محمد علی (داماد)مسٹر اینڈمسزنثار اللہ خان ،مسٹر اینڈمسز طاہر خان درانی(نواسی)

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔