تازہ ترین

گرم چشمہ چترال سے تعلق رکھنے والے مولانا اکرام اللہ خان کی اپنی پی ایچ ڈی کی تھیسیز کا کامیاب دفاع ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی

کراچی(چترال ایکسپریس ) نوجوان عالم دین،گرم چشمہ چترال سے تعلق رکھنے والے مولانا اکرام اللہ خان نے اپنی پی ایچ ڈی کی تھیسیز کا کامیاب دفاع کرتے ہوئےڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی. مولانا اکرام اللہ خان معروف علمی درسگاہ جامعہ بنوری ٹاؤن میں تدریس اور تنظیم کے فرائض انجام دے رہے ہیں. مولانا اپنی علمی و انتظامی صلاحیتوں کی وجہ اکابرین جامعہ کےمنظور نظر بھی ہیں۔

چترال ایکسپریس میڈیا گروپ کی طرف سے  پی ایچ ڈی کی تکمیل پر مولانااکرام اللہ خان  اس کی خاندان اور بنوری ٹاؤن کے اساتذہ کو مبارکباد دی جاتی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔