تازہ ترین

،کینیڈین ایمبیسی کے اسٹاف کی لواری ٹنل میں پولیس ٹورسٹ فسلٹیشین سنٹر کا دورہ سیاحوں کو بہترین سہولیات دینے پر لوئر چترال پولیس کی تعریف 

چترال(چترال ایکسپریس)،کینیڈین ایمبیسی آفس کے عملے نے لواری ٹنل میں واقع پولیس ٹورسٹ فسلٹیشین سنٹر کا دورہ کرکے سیاحوں کو دی جانی والی سہولیات کا جائزہ لیا۔
مہمانوں نے پولیس فسلٹیشین سنٹر میں سیاحوں کو بہترین سہولیات دینے پر لوئر چترال پولیس کی تعریف کی اور کہا کہ پولیس کی جانب سے سیاحوں کو سہولیات دینا خوش آئند ہے اس سے نہ صرف علاقے میں سیاحت کے شعبے کو ترقی ملے گی بلکہ بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح چترال کا رخ کریں گے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔