حاجی محمد ابراہیم سابق ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفیسر آف زرگراندہ انتقال کر گئے۔نمازجنازہ1:30زرگراندہ میں ادا کی جائیگی

چترال (چترال ایکسپریس)زرگراندہ چترال کے مولانا رشید احمد ، مفتی شفیق احمد اوررفیق احمد کے والد محترمحاجی محمد ابراہیم سابق ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفیسر کل رات حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 29جنوری بوقت 01:30 زرگراندہ میں ادا کیجائیگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔