ڈی۔پی۔او لوئر چترال نے بہترین کارکردگی پر ایس۔ایچ۔او تھانہ ارندوکو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرم اللہ خان(پی ایس پی) لوئر چترال پولیس کو مختلف کیسیز علت نمبر پی پی سی 302/147/148/149 میں مطلوب اشتہاری مجرمان شمس الرحمن, شمس اللہ پسران امان خان سکنہ لنگوڑ بٹ ارندو کی گرفتاری پر ایس۔ایچ۔او تھانہ ارندو انسپکٹر قربان خان کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں