تازہ ترین

لوئر چترال پولیس کی بڑی کاروائی،منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

چترال (چترال ایکسپریس)انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخواہ اختر حیات خان کے وژن منشیات سے پاک خیبر پختونخواہ کی تکمیل میں ار پی او ملاکنڈ ریجن ناصر محمود ستی کی سربراہی میں بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ایس ایچ او سٹی ایس آئی منیر الملک اور ٹیم نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم منیر احمد ولد محمد یونس سکنہ بروز کی خانہ تلاشی سے 01 کلو 15 گرام چرس بر امد کرکے
ملزم کوگرفتار کرکےمذید تفتیش شروع۔

ڈی پی او لوئر چترال اکرام اللہ خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ منشیات فروش ملزماں کو قرار واقعی سزا دلوانے میں اپنے پولیس کا ساتھ دیں اورلوئر چترال سے جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی میں پولیس فورس کے شانہ بشانہ کام کریں ۔

 

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔