اپر چترال مستوج میں ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کرخود کشی کرلی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )اپر چترال کے مستوج ٹاؤن میں سید اکبرشاہ نامی ایک شخص نے خود کشی کرلی۔ پولیس اسٹیشن مستوج کے اہلکار کے مطابق انہوں نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ چندماہ قبل سید اکبر شاہ کے بیٹے نے بھی خود کشی کرلی تھی اوراس وجہ سے وہ ذہنی کرب میں مبتلا تھا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔