سابق ڈی سی حسین آحمد کی اہلیہ انتقال کرگئی۔نماز جنازہ 11 اپریل کو 1:30بجے پولو گروانڈ میں ادا کی جائیگی
چترال(چترال ایکسپریس)سابق ڈی سی حسین آحمد ساکن موڑدہ چترال لوئر کی اہلیہ انتقال کرگئی۔ان کی نماز جنازہ مورخہ 11اپریل بروز منگل بوقت 1:30بجے بعد از نماز ظہر پولو گراونڈ چترال میں ادا کی جائیگی ۔مرحومہ وقاص احمد کی والدہ محترمہ، الیاس احمد(اکاونٹنٹ ڈی سی آفس لوئر چترال)عارف اللہ اور حبیب اللہ کی ساس تھی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں