تازہ ترین

شندور پولو فیسٹول 2023 کے لئےچترال سے پولوٹیموں کا اعلان۔۔شہزادہ سکندرالمک اے ٹیم میں شامل

چترال(چترال ایکسپریس)شندور پولو فیسٹول2023 کے لئے چترال سے پانچ پولوٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں پر اتفاق رائے ہوگیاکئی دنوں سے جاری میٹنگ کا نتیجہ آخرکار نکل آیا۔۔اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی گئی۔۔اس سال چترال اے ٹیم کی فہرست میں شہزادہ سکندرالمک کا نام ایک نمبر پر رکھا کیا گیا جس سے ظاہر ہے کہ شہزادہ سکندرالملک اس سال بھی شندور میں ٹیم کی قیادت سنبھالے گے۔انتظامیہ کی طرف سے کوچ،جیولری اور دیگر کی فہرست بھی جاری کردگئی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔