چترال (چترال ایکسپریس)فرزند چترال اپر چترال چوئنج سے تعلق رکھنے والے ڈی جی خیبر پختونخواہ ریونیو اتھارٹی راجہ فضل خالق کوگریڈ 19سے گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی۔