سابق پرنسپل پروفیسرکریم اللہ وفات پاگئے۔نماز جنازہ بعد از نمازعصرادا کی جائی گی
چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پرملال ۔۔۔ سابق پرنسپل ڈگری کالج چترال پروفیسرکریم اللہ وفات پاگئے۔ان کی نماز جنازہ مورخہ 07ستمبر 2023 بروز جمعرات بعدازنمازعصر گولدور چترال میں ادا کی جائیگی۔
سوگوران میں ڈاکٹر اکرام اللہ،ڈاکٹر میرشجاع الدین ودیگر شامل ہیں ۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں