اپر چترال کے بجلی کے بلوں کا مسئلہ ذاتی دلچسپی لے کر حل کرنے پر شہزادہ افتخار الدین کے مشکور ہیں۔حاجی عبدالرب
اپرچترال(شہزاد احمد) انفارمیشن سیکرٹری مسلم لیگ ن اپر حاجی عبدالرب نے ایک بیان میں کہا ہےکہ بجلی بلوں میں غیر معمولی اضافے سے اپر چترال کے غریب عوام انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔
سابق ایم این اےشہزادہ افتخار الدین کی کوششوں سے گزشتہ روز نیپرا نے اجلاس بلا کر اس مسئلے کو حل کردیا
آب اپر چترال کے عوام بجلی کے بل لویرچترال کے ریٹ کے مطابق ادا کریں گے شہزادہ افتخار الدین کی انتھک کوششوں اور خصوصی دلچسپی کی وجہ سے یہ سب ممکن ہوا ۔اپر چترال کے عوام شہزادہ افتخار الدین کی کاوشوں کو سراہتے ہیں اور آس احسان کا بدلہ انے والے انتخابات میں باری اکثریت سے انہیں کامیاب کرکے دیں گے
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں