تازہ ترین

چوری شدہ گاڑیوں کی نشاندہی کی خاطر انٹی کار لیفٹنگ سیل چترال پولیس کی گاڑیوں کی چیکنگ کا سلسلہ جاری

چترال (چترال ایکسپریس)ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر لوئر چترال اکرام اللہ خان کے خصوصی ہدایت پر لوئر چترال میں چوری شدہ گاڑیوں کی نشاندہی کی خاطر انٹی کار لیفٹنگ ٹیم روزانہ کی بنیاد پر گاڑیوں کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سلسلے میں آج 18 سے زائد گاڑیوں کا ریکارڈ چیک کیا گیا جن میں سے 13 گاڑیوں کا ریکارڈ درست جبکہ باقی 5 گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہوا جن کی مزید ویریفیکشین کی جائے گی ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔