
انتقال پر ملالتازہ ترین
معروف سیاسی وسماجی شخصیت قیمت خان ساکنہ مردان لوٹکو کے والدمحترم انتقال کرگئے
چترال(چترال ایکسپریس)معروف سیاسی وسماجی شخصیت قیمت خان ساکنہ مردان لوٹکو کے والد صاحب انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم عمر عزیز کے 97 برس گزار چکے تھے اور گزشتہ کچھ دنوں سے علیل تھے۔ان کی نماز جنازہ پیر مورخہ 27نومبر کو ادا کی جائیگی ۔
