تازہ ترین

گورنر خیبر پختونخواہ غلام علی دو روزہ دورے پر لوئر چترال پہنچ گئے۔

چترال (چترال ایکسپریس)گورنر خیبر پختونخواہ غلام علی دو روزہ دورے پر لوئر چترال پہنچ گئے۔

اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا کے ہمراہ سابق وزیر فضل الہی اور چیرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن خیبر پختوانخوہ ڈاکٹر مختار احمد بھی موجود تھے ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال قمر حیات،اے ڈی سی چترال  اور دیگر افسران نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

گورنر خیبر پختونخواہ غلام علی اپنے دورہ چترال کے دوران پیر 27نومبر کویونیورسٹی آف چترال کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔

لوئر چترال پولیس کی جانب سے گورنر خیبر پختونخواہ غلام علی کے دورہ چترال کے دوران سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔