انتقال پر ملالتازہ ترین

ڈاکٹر نذیر حسین شاہ آف کجو انتقال کر گئے ۔نماز جنازہ بعد ازنماز ظہر ادا کی جائیگی

چترال (چترال ایکسپریس)ڈاکٹر نزیرحسین شاہ سکنہ کجوَبالا انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ اتوار 3 دسمبر کوبعد ازنماز ظہر کجو میں ادا کی جائے گی ۔

ان کے سوگواران میں،میجیر احتشام، انجینئر ذیشان خان، محراج خان
استاد عبدالرازق،انجینئر بشیر احمد،ڈاکٹر گلزار احمد، ڈاکٹر صادق احمدشامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔