تازہ ترین

معراج الدین کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

چترال (چترال ایکسپریس)پولیس سروسز اکیڈمی (PAS) آئز بیچ 2017 کے بہترین اور فرض شناس افسر معراج الدین کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI) سے سب انسپکٹر (SI) کے عہدے پر پروموٹ کر دیا گیا ہے۔۔

​ترقی پانے والے افسر معراج الدین اس وقت ایلیٹ فورس خیبر پختونخوا میں خدمات کا فریضہ احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ پولیس کے شعبہ انویسٹی گیشن (Investigation Wing) میں بحیثیت انویسٹی گیشن افسر اپنی خدمات پیش کر چکے ہیں،

​چترال کے مختلف عوامی اورسماجی حلقوں نے معراج الدین کو سب انسپکٹر کے عہدے پر پروموشن پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ اس نئی ذمہ داری اور عہدے کو بھی اپنی بے پایاں صلاحیتوں، پیشہ ورانہ مہارت اور جذبہ خدمت کے ساتھ بہترین انداز میں نبھائیں گے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔