خیبر پختونخوا

وزیر اعلی محمود خان نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 60 دنوں کی کمی کی منظوری دے دی ہے۔

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 60 دنوں کی کمی کی منظوری دے دی ہے۔
محکمہ داخلہ اور قبائلی امور نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا۔ سزاوں میں کمی کا اطلاق صوبہ بھر کی جیلوں میں سزا کاٹنے والے قیدیوں پر ہوگا۔
تاہم اس کمی کا اطلاق دہشت گردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO