انتقال پر ملالتازہ ترین

والدہ مغل باز ٹھیکہ دار وفات پاگئی۔ نماز جنازہ جمعہ 11بجےجوٹی لشٹ میں ادا کی جائیگی۔

چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پُرملال:والدہ مغل باز ٹھیکہ دار ساکن جوٹی لشٹ بروز وفات پاگئی۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ 23دسمبربروز جمعہ بوقت 11بجے اُ ن کی رہائش گاہ جوٹی لشٹ میں ادا کی جائیگی۔
سوگوران میں مغل باز ٹھیکہ دار(بیٹا)،جہانگیر جگر (داماد)،حسین احمد(بیٹا)،شاہ نواز مغل(نواسہ)عالمزیب جگر(نواسہ) اور محمد نواب ایڈوکیٹ (بھائی) شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔