چترال (چترال ایکسپریس)ڈاکٹر نزیرحسین شاہ سکنہ کجوَبالا انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ اتوار 3 دسمبر کوبعد ازنماز ظہر کجو میں ادا کی جائے گی ۔ ان کے سوگواران میں،میجیر احتشام، انجینئر ذیشان خان، محراج خان استاد عبدالرازق،انجینئر بشیر احمد،ڈاکٹر گلزار احمد، ڈاکٹر صادق احمدشامل ہیں۔