کھیلوں کی خبریں

یو ایس اوپن: سرینا ولیمز نے وینس ولیمز کو ہرا دیا ، سیمی فائنل تک رسائی

مردوں کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں میزبان ملک کے ہی میرین سیلک فرانس کے ویلفرائڈ سونگا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

 

نیویارک (دنیا نیوز) یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے خواتین کوارٹر فائنل میں امریکا کی عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے اپنی بہن وینس ولیمز کو ہرا دیا ۔

جبکہ مردوں کے کوارٹر فائنل میں میزبان ملک کے ہی میرین سیلک سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔

عالمی نمبر ایک ٹینس کوئین نے اپنے تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حریف کھلاڑی کوچھ دو ، ایک چھ اور چھ تین سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ۔

یو ایس اوپن کے کواٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ نواک جوکووچ اور اسپین کے فیلسیانو لوپز مدمقابل ہوئے۔ دو سیٹ کے بعد مقابلہ ایک ایک سے برابر تھا
نواک جوکوچ نے میچ چھ ایک، تین چھ، چھ تین اور سات چھ سے جیت کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ دفاعی چیمپئن کروشیا کے مارن سلک نے بھی سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا۔ کواٹر فائنل میں نمبر نو سیڈ نے فرانس کے جو ولفریڈ سونگا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ سیٹ میں مات دی۔

🎁 روزانہ مفت پوائنٹس اور انعامات!

خبریں پڑھیں، کوئز کھیلیں اور انعامات جیتیں۔ اپنے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے ریوارڈ پورٹل پر جائیں۔

اپنا انعام حاصل کریں ➔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO